لاہور،اینٹی کار لفٹنگ سٹاف پولیس کی کاروائی ، قیمتی ٹمپرکار برآمد، مقدمہ درج

بدھ 9 نومبر 2016 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) ٹبی سٹی کے علاقے میں اینٹی کار لفٹنگ سٹاف پولیس کی کاروائی ، قیمتی ٹمپرکار برآمد،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اینٹی کار لفٹنگ سٹاپ پولیس نے ٹبی سٹی کے علاقے فوڈ سٹریٹ میں کاروائی کرتے ہوئے معین الدین نامی شخص سے قیمتی امپورٹڈ کار نمبری LWP0399 جو کہ ٹمپر تھی کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :