لاہور،تیز رفتار ٹرالی نے کچرا اٹھانے والی 40سالہ خاتون کو کچل کر ہلاک کردیا

بدھ 9 نومبر 2016 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) بادامی باغ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالی نے کچرا اٹھانے والی 40سالہ خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ منگی بی بی کوٹ عبدالمالک کی رہائشی بادامی باغ میں کچرا اٹھا رہی تھی کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں منگی بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ۔پو لیس کے مطا بق نا معلو م ڈرائیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

متعلقہ عنوان :