رائے ونڈ میںزہریلی سموگ سی متاثرہ 6سالہ طالبہ صبائ ہسپتال میں دم توڑ گئی
بدھ 9 نومبر 2016 21:55
(جاری ہے)
مقامی فیکٹری ملازم محمد رفیق کی پہلی جماعت کی طالبہ گزشتہ دنوں رائی ونڈ میں پھیلنی والی فضائی آلودگی’’ سموگ‘‘ سی متاثر ہوئی تھی ،بچی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لایا گیا تو ڈاکٹروں نی اسی چلڈرن ہسپتال لاہور ریفر کردیا تھا جہاں وہ ہفتہ بھر زیر علاج رہنی کی بعد جانبر نہ ہوسکی ،اور گزشتہ روز اللہ کو پیاری ہوگئی ،ڈاکٹروں نی سانس رکنی سی دل کی دھڑکن بند ہونی کو موت کی وجہ قرار دیا ہی ۔
معصوم طالبہ کو گزشتہ روز مقامی ریلوی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،سموگ سی متاثرہ بچی کی وفات پر اس کی غریب ماں باپ سی اظہار افسوس کیلئی کوئی حکومتی نمائندہ رائی ونڈ سٹی کی پسماندہ آبادی بستی امین پورہ میں نہیں پہنچ سکا۔ بچی کی والدین نی کہا کہ مضر صحت دھواں نما دھند نی ان کی ہنستی کھیلتی بچی کو نگل لیا ہی ،بچی کی ماں متوقیہ کی سکول بیگ ،کتابوں اور کھلونوں کو سینی سی لگاکر روتی ہوئی حکومت کو کوستی رہی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.