لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام، چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

بدھ 9 نومبر 2016 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) محکمہ انسداد دہشتگردی نی کامیاب کارروائی کر کی صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ بندی کرنی والی چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ،حساس مقامات کی نقشی اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کی تفتیش کیلئی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کی حوالی سی بتایاگیا ہی کہ سی ٹی ڈی نی بہاولنگر میں کالعدم تنظیم سی وابستگی رکھنی والی خطرناک افراد کی موجودگی کی ایک خفیہ اطلاع پر بھرپور منصوبہ بندی کرتی ہوئی کامیاب کارروائی کی اور چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔

ذرائع کی مطابق مبینہ دہشتگرد صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ سازی کر رہی تھی او ران سی حساس مقامات کی نقشی بھی برآمد ہوئی ہیں ۔ ملزمان کی قبضی سی بڑی مقدار میں بارودی مواد ، ہینڈ گرینیڈ اور الیکٹریکل ڈیٹو نیٹر میں ملی ہیں ۔ سی ٹی ڈی نی ملزمان کو مزید تفتیش کیلئی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :