وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سی پیک کی سیکورٹی، گلگت بلتستان کے میگا پاور پروجیکٹس سمیت دیگر اہم منصوبوں کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ

بدھ 9 نومبر 2016 21:53

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سی پیک سیکورٹی، گلگت بلتستان کے میگا پاور پروجیکٹس سمیت دیگر اہم منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اسلام آباد میں گلگت بلتستان میں پاور پروجیکٹس اور سی پیک کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :