اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بدھ 9 نومبر 2016 21:17

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 10نومبر 2016ء کو دو بجے اسپیکر چیمبر میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام معزز ممبران سے مذکورہ اجلاس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔