حیسکو ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری

بدھ 9 نومبر 2016 20:54

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) حیسکو نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف افسران پر مشتمل حیسکو کی خصوصی ٹیموں کا پورے حیسکو ریجن میں آپریشن جاری ہے اس سلسلے میںآپریشن سرکل حیدرآباد کے مختلف علاقوں صدر ،گاڑی کھاتہ ، سرفراز ،لیاقت کالونی ،لطیف آباد، حسین آباد ، ودیگرمختلف علاقوں میںحیسکو کی خصوصی ٹیموں کا آپریشن۔

(جاری ہے)

و اجبات کی عدم ادائیگی پر400 بجلی کے کنکشن منقطع جبکہ 4عد د ٹرانسفارمر اتارے گئے ہیںاس کے علاوہ 250غیر قانونی کنڈے کنکشن ہٹاکر تاریں ضبط کرلی گئیں اور بجلی چوروں کے خلاف مروجہ قانون کے تحت متعلقہ تھانوں میں FIRدرج کرائی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :