حیدرآباد میں پسند کی شادی کا تنازعہ،گولیاں مار کر ایک شخص کو ہلاک کردیا

بدھ 9 نومبر 2016 20:38

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) حیدرآباد میں پسند کی شادی کے تنازعہ پرگولیاں مار کر ایک شخص کو ہلاک کردیا گیا ، پبن تھانہ کی حد ٹنڈو حیدر می کی گلن کالونی میں عابد جمالی نامی شخص نے پسند کی شادی کے تنازعہ پر 35سالہ ممتاز نبی ولد عبدالنبی بورو کو تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا پبن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہی-

متعلقہ عنوان :