سانحہ گڈانی کو نو روز گزر گئے، مرکزی ملزم جہاز کے مالک کو پولیس نے تاحال گرفتار نہیں کیا

بدھ 9 نومبر 2016 20:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) سانحہ گڈانی کے مرکزی ملزم جہاز کے مالک کو پولیس نے 9 دن گزرنے کے باوجود بھی گرفتار نہیں کیا اطلاعات کے مطابق گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز میں آگ لگنے کے باعث 25 مزدور جاں بحق ہو گئے اور کئی مزدور زخمی ہوئے ہیں 9 دن گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ میں نامزد جہاز کے مالک چوہدری غفورکو گرفتار نہیں کیا ۔

متعلقہ عنوان :