جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس مکمل کرنیوالی75ججزکوتعریفی اسناددینے کی تقریب‘وکلا سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

بدھ 9 نومبر 2016 19:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس مکمل کرنیوالی75ججزکوتعریفی اسناددینے کی تقریب‘وکلا سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر)محمودمقبول باجوہ اورڈی جی عظمی اخترچغتائی نیسرٹیفکیٹس تقسیم کئے تعریفی اسنادحاصل کرنیوالوں میں ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی باجوہ شامل محمداختربھنگو،نبیلہ، ہماعنبرین،محمداشفاق،محمدامجدسمیت25ایڈیشنل سیشن ججزشامل ہیںسول ججزمیں نوشین افضل،عذرہ نسرین،عمررضوان،عاطف رشیدخان نیازی شامل مس سمیع اللہ،منزہ راناسمیت50سول ججزکوبھی تعریفی اسناددی گئیں جسٹس(ر)محمودمقبول باجوہ،ڈی جی عظمی اخترچغتائی نیجوڈیشل افسروں سے خطاب بھی کیا ہے۔