بابا گورو نانک یونیورسٹی اور گندھارا یونیورسٹی کے قیام کیلئے وزیر اعظم کی مکمل سرپرستی حاصل ہے
چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کا اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
بدھ 9 نومبر 2016 19:15
(جاری ہے)
وزیر اعظم پاکستان جنوری 2017ء میں بابا گورو نانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، پراجیکٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر پوسٹوں کیلئے میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
ہمارا مقصد نہ صرف اقلیتوں کے اعتماد میں اضافہ ہے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے سافٹ امیج میں بہتری بھی لانا ہے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کو اقلیت نواز ملک سے جانا جائے ۔یونیورسٹی کے قیام کیلئے ملک کے نامور ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں کے سربراہان مل کر ان پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ اجلاس میں نسرین مہدی ،کرنل (ر)مبشر جاوید ، اسماعیل درانی ،عائشہ حامد ،الیگزینڈر جان ملک ،عزت جہاں ،کانجی رام ،شاہد صدیقی ،قیصر جاوید ،شاہد سرویا ،شیخ محمد جاوید ،طاہر نعیم سمیت دیگر نے شرکت کی ۔کمیٹی کی فوکل پرسن نسرین مہدی نے یونیورسٹیز کے پراجیکٹ کے حوالے سے اب تک کی کارکردگی بارے مکمل رپورٹ پیش کی ۔دریں اثناء قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے بنی گالا میں چیئرمین بورڈ محمد صدیق الفاروق سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے انکے جواں سالہ بیٹے علی فاروق کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے انتہائی دکھ کا اظہارکیا اورمرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بابا گورو نانک اور کندھارا یونیورسٹیز کی ایڈوائزری کمیٹی کے تیسرے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ،نسرین مہدی و دیگرہمراہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.