ضلع کونسل ساہیوال مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے پولنگ 15نومبر کو ضلع کونسل ہال میں ہوگی
پولنگ اسٹیشن کی حدود میں ووٹرز کو اپنا موبائل فون استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر
بدھ 9 نومبر 2016 19:10
(جاری ہے)
ہر ووٹر 5 ووٹ کاسٹ کرے گا اور یوں ٹوٹل 440 ووٹ کاسٹ کیے جائیں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا اور 4 بجے سے پہلے مکمل ووٹ کاسٹ ہونے کی صورت میں بھی 4 بجے سے پہلے نتائج کے اعلان کا عمل شروع نہیں کیا جائے گا ۔ڈی آر او احمد خاور شہزاد نے ہدایت کی کہ 14 اور 15 نومبر کو ضلع کونسل ہال میں کوئی فنکشن منعقد نہ کیا جائے تا کہ الیکشن انتظامات پر کوئی اثر نہ پڑے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولنگ کے تمام عمل کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ اسٹیشن کی حدود میں ووٹرز کو اپنا موبائل فون استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.