فیصل آباد ، مقدمہ قتل میں ملوث میاں بیوی اورانکے بیٹے کوراضی نامہ ہونے پربری کر دیا گیا

بدھ 9 نومبر 2016 18:43

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) عدالت نے مقدمہ قتل میں ملوث میاں بیوی اورانکے بیٹے کوراضی نامہ ہونے پربری کردیا۔

(جاری ہے)

استغاثہ کے مطابق تھانہ ساندل بارکے علاقے میں غیرمعیاری کولڈڈرنک دینے کے تنازعہ پراحمد نے اپنے والد اشفاق اوروالدہ نسرین بی بی کی مددسے گاہک عبدالرئوف کوفائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔ایڈیشنل اینڈسیشن جج طارق جاویدنے راضی نامہ ہونے پرتینوں کوبری کرنیکاحکم دیاہے۔

متعلقہ عنوان :