پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے، ہدایت الرحمان بلوچ
صوبو ں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوناچاہئے،چھوٹے صوبوں میں بسنے والے عوام اتنے ہی حق دار ہیں جتنے پنجاب میں بسنے والے عوام ہیں، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 9 نومبر 2016 17:19
(جاری ہے)
اہم ایشو پر وزراء کے بیانات جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہیں وزیر اعظم اس کانوٹس لیں۔
انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبے پر سیاست چمکانا ملک وقوم کے مفاد میں نہیں۔قومی مفاد کے منصوبوں پر یکجہتی کامظاہرہ کیاجانا چاہئے۔آپس کی چپقلش سے سی پیک مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ دانشمندانہ اقدامات کیے جائیں۔ اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین دوستی کامظہر ہے۔اس کی تکمیل سے دونوں ممالک کے مراسم مزید مضبوط ہوں گے اور جنوبی ایشیا کے خطے میں بسنے والے کروڑوں افرد کو فائدے حاصل ہوں گے۔ان کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی۔سی پیک منصوبے کوکسی بھی صورت متنازعہ نہ بنایاجائے۔وفاق حکومت خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پوراکرے۔چین پاکستان کاتیسرابڑاتجارتی پارٹنرہے۔سی پیک منصوبے کی تکمیل سے 51ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے جس سے پاکستان کی بر آمدات میں اضافہ اور صنعتی واقتصادی نشوونمامیں مددملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.