بھمبر، نسرین سلطانہ کا ڈی او نسواں تعلیم،راجہ عامر زیب خان کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ تعینات ہونا خوش آئند ہے ،چوہدری آفتاب احمد

بدھ 9 نومبر 2016 17:17

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد کوہل، چوہدری محسن انوراور چوہدری شبیر وہاب نے کہا ہے کہ نسرین سلطانہ کا ڈی او نسواں محکمہ تعلیم اور راجہ عامر زیب خان کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ تعینات ہونا خوش آئند ہے ان کی تعیناتی سے دونوں محکمہ جات میں بہتری آئے گی اور عوام کے مسائل میرٹ پر حل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :