ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ، طالبان نے مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 17:00

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ، طالبان نے مطالبہ کر دیا

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد جہاں تمام سیاستدان اور دیگر افراد اپنی اپنی آراء کا اظہار کر رہے ہیں وہیں طالبان نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر اہم مطالبہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے طالبان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کو نکالا جائے۔

متعلقہ عنوان :