شا عر مشر ق کے یو م پید ائش پر گور نمنٹ پو سٹ گر یجو ا یٹ کا لج نارووال میں تقر یب کا انعقاد
بدھ 9 نومبر 2016 15:25
(جاری ہے)
پر نسپل کا لج محتر مہ را حیلہ ریا ض نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حضر ت علا مہ محمد اقبا ل ہما رے معا شر ہ کی ایسی نما ئند ہ شخصیت تھے جنہو ں نے مشر ق و مغر ب کے تما م فکر ی سر چشمو ں سے سیر ا ب ہو تے ہو ئے اپنی شخصیت کی تکمیل کی ،اقبا ل کا در س خو د ی انسا نیت کی عظمت کا در س تھالہذا طلبا ء کو چا ہیے کہ وہ اپنی شخصیت کی خو ا بیدہ صلا حتیو ں کو پہچا نتے ہو ئے ایک متواز ن ،رو شن خیا ل اور اپنی معا شر تی اقتدار سے آشنا ایک ایسے سما ج کی تشکیل کے لیے ہا تھ بٹا ئیں ۔
انہو ں نے کہا کہ نو جو ا ن نسل اقبا ل کے افکا رو نظر یا ت کے مطا بق پا کستا ن کی تشکیل نو اور مثبت تعمیر و تر قی کے سلسلہ میں جذ بہ حب الو طنی اور احسا س پا کستا نیت سے لبر یز ہو کر اپنی تعلیم پر بھر پو ر رتو جہ کو شعا ربنا ئیں۔وا ئس پر نسپل نغما نہ یا سمین،محتر مہ ملیحہ وزیر ،محتر مہ ثمینہ سر فراز و دیگر سٹا ف ممبرا ن بھی اس موقع پر مو جو دتھے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.