وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 14:49

وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : وزیراعظم نواز شریف نے 45 ویں امریکی صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا انتخاب امریکی عوام کی جمہوریت اور آزادی پر یقین کی جیت ہے۔