سیالکوٹ،100اور 1500روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہوگی

بدھ 9 نومبر 2016 14:54

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) 100اور 1500روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 100روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبر بروز منگل کو راولپنڈی میں ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کا پہلا انعام سات لاکھ روپے ، دوسرا ا انعام دو،دو لاکھ روپے تین جبکہ 1199انعامات 1000روپے ہونگے۔ جبکہ 1500روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15نومبر بروز منگل کو کراچی میں ہوگی۔ جس کا پہلا انعام 30لاکھ روپے ،تین دوسرا انعام 10,10لاکھ روپے کے تین، جبکہ 1696انعامات 18500روپے ہونگے۔

متعلقہ عنوان :