علامہ اقبال کی ملی خدمات لازوال ہیں‘ طاہر دائودزئی

بدھ 9 نومبر 2016 12:45

پشاور۔09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے سابق سیکرٹری اطلاعات طاہردائودزئی نے کہاہے کہ علامہ اقبال کی ملی خدمات لازوال ہیں۔

(جاری ہے)

حکیم الامت کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 9نومبر 1877کے مبارک دن دنیاکے وہ عظیم فلسفی شاعر پیدا ہوئے جنہوں نے شاعرمشرق اور علامہ کا خطاب حاصل کیا ہم بحیثیت پاکستانی قوم اس دن کو ان عظیم نظریات کی آفادیت کے اعتراف میں مناتے ہیں جو شاعر مشرق علامہ محمداقبال نے جنوبی اشیاء کے مسلمانوں کی فلاح کیلئے پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :