Live Updates

پاکستانی اپنا گھر ٹھیک کرنے پر توجہ دیں۔ پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 12:32

پاکستانی اپنا گھر ٹھیک کرنے پر توجہ دیں۔ پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ پاکستانیوں کے لیے اہم وقت ہے۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو چاہئیے کہ وہ امریکی انتخابات پر توجہ دینا بند کریں اور اپنا گھر ٹھیک کرنے پر توجہ دیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :