موٹرسائیکل سوار دیوارکے ساتھ ٹکراکر جاں بحق

بدھ 9 نومبر 2016 11:21

قصور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) تیزرفتار موٹرسائیکل سوار دیوارکے ساتھ ٹکراکر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چاہ حویلی والا کے قریب محمدرفیق اپنی موٹرسائیکل پر کھڈیاں خاص سے گھرآرہاتھا کہ موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابوہوکر قریبی دیوارکے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :