حکومت عوام کی فلاح کیلئے کام کررہی ہے‘ حاجی نعیم صفدر انصاری

بدھ 9 نومبر 2016 11:21

قصور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) مسلم لیگ (ن)کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے‘2018ء میں لوڈشیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کوکامیا ب کرکے ثابت کیاہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے۔