پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی

منگل 8 نومبر 2016 20:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2016ء) جونئیر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کوالالمپور سے قومی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی۔

(جاری ہے)

جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر بارو میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں شرکت کی اور ایونٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کو فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ عنوان :