شیشہ سگریٹ نوشی سے ذیادہ مضر صحت ہے،ماہرین صحت

منگل 8 نومبر 2016 20:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2016ء) امریکی ماہرین نے شیشہ کو سگریٹ نوشی سے ذیادہ مضر صحت قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

امریکی ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق شیشہ سگریٹ سے 15 گنا زیادہ کاربن مونو آکسائیڈ پیدا کرتا ہے اس لئے یہ سگریٹ سے ذیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اس سے باآسانی مختلف اقسام کے سرطان ہو سکتے ہیں تاہم شیشہ اور سگریٹ چونکہ دونوں ہی صحت کے لئے نقصان دہ ہیںکا استعمال ترک کر کے صحت مند اور فعال زندگی کا حصول ممکن ہے۔

متعلقہ عنوان :