معروف کوہ پیما حسن سدپارہ بلڈ کینسر میں مبتلا
منگل 8 نومبر 2016 12:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2016ء) ماؤنٹ ایورسٹ سمیت آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹیاں سر کرنے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمغہ حسن کارکردگی کے حامل 53 سالہ حسن سدپارہ خون کے سرطان کے موذی عارضے میں مبتلا ہو گئے ہیں اور ان کے اہل خانہ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ مایہ ناز کوہ پیما کو علاج کے لیے فی الفور کراچی کے بڑے ہسپتال منتقل کرے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے راولپنڈی میں زیر علاج حسن کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کا حکم دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گفتگو میں حسن سدپارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ملک کا نام روشن کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور آج وہ مشکل وقت میں حکومت سے مدد کی التجا کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.