آل پاکستان تھرو بال سکولز اینڈ کالجر گرلز چیمپئن شپ 11 جنوری سے شروع ہوگی
منگل 8 نومبر 2016 11:29
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے دونوں ایونٹس میں اول آنے والی ٹیموں کو ایک٬ ایک لاکھ روپے جبکہ دوئم آنے والی ٹیموں کو پچاس٬ پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
چیمپئن شپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طور پر شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 14 جنوری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کوئی بھی سکول اور کالج کی ٹیم حصہ لے سکتی ہے اور شرکت کی خواہش رکھنے والے سکولز اور کالجز کے عہدیداران مزید معلومات کیلئے 0321-3077577 کرکے اپنی ٹیم کی انٹری کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.