بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

منگل 8 نومبر 2016 11:25

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2016ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کل بدھ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پہلا میچ کھلنا ٹائٹنز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ رنگپور رائیڈرز اور چٹا گانگ ویکنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ لیگا کا فائنل میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :