لورالائی ٬گھر میں آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق٬ 1بچہ زخمی

پیر 7 نومبر 2016 22:32

لورالائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) لورالائی میں گھر میں آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق 2 بچے زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پیرکو لورالائی بازار سے 15کلومیٹر کے فاصلے پر ڈیرہ غازی خان روڑ پر کلی شبوزئی میں گھر کے ایک کمرے میں آگ لگنے سے 7سالہ بچی ثانیہ بنت محمود خان جاں بحق ہوگئی جبکہ 6سالہ بچہ منہاج ولد عبد الجبارشدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امدادی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :