کوئٹہ٬ غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار

پیر 7 نومبر 2016 22:32

کوئٹہ٬ غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد ملازمت کے سلسلے میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سیکورٹی فورس نے 102پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیاہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :