ٹرین سیفٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ٬مسافروں کی جان و مال کو محفوظ بنانے ٬حادثات سے بچاؤ کیلئے فوری و دیرپا حل تلاش کیا جائے‘ خواجہ سعد رفیق
وسائل کی کمی کے باوجود حادثات پر کنٹرول پانے کی پرزور کوششیں جاری رکھی جائیں ‘ وفاقی وزیر ریلوے کی زیر صدارت اجلاس میں اتفاق
پیر 7 نومبر 2016 22:07
(جاری ہے)
اس امکان پر بھی غور کیا گیا کہ دُنیا میں موجود اور ماڈرن ریلویز میں مستعمل ایسی ٹیکنالوجی کا تعین کر کے پاکستان ریلویز میں متعارف کرنے کی سعی کی جائے جو مناسب اخراجات کے ساتھ ٹرین آپریشن کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنائے۔
اِس موضوع پر کام جاری رہے گا اور ہر وہ تدبیر اختیار کی جائے جو بہتری میں مدد گار ہو۔ اجلاس میں سیکریٹری ریلویز مسز پروین آغا٬ چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور٬ مشیر ریلویز انجم پرویز٬ ممبر فنانس غلام مصطفی٬ ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک مقصودالنبی٬ ایڈیشنل جنرل منیجر مکینکل لیاقت علی چغتائی٬ ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ہمایوں رشید٬ چیف مکینکل انجینئر کیرج اینڈ ویگن عدنان شافع٬ چیف مکینکل انجینئر لوکو شاہد عزیزاور ڈائریکٹر آئی ٹی فہد رحمن سمیت ریلوے کے دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.