بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے٬ تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے‘شہبازشریف
اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کے نئے دور کی بنیاد رکھ دی گئی ہے٬ اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر تیزی سے کام شروع کر کے پاکستان کی قسمت بدلنے کی جدوجہد کا آغاز کردیا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 7 نومبر 2016 20:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر تیزی سے کام شروع کر کے مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کی قسمت بدلنے کی جدوجہد کا آغاز کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے معاشی قوت بنے گا۔ ترقی اور بے لوث عوامی خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے اور ہماری تمام تر توجہ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی پر مرکوز ہے۔ مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ عوامی اور ملکی مفا د میں ہی کام کیا ہے۔ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھارہی ہے اور تمام وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر صرف کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کی تیز رفتار ترقی‘ عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانے اور انہیں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک کی ترقی اورخوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے سب کو ملکرکردارادا کرنا ہے اور آج پاکستان اس منزل کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا خواب قائدؒ اور اقبالؒ نے دیکھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.