پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری کردیا

پیر 7 نومبر 2016 19:54

پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء) پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری کردیاجبکہ بھرتیوں میںگریڈ 5تا 15تک3547افراد اپنی درخواست دے سکیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 47محکموں میں فوری بھرتیاں کرنے کاحکم جاری کردیا ہے٬گونگے٬ بہرے اور معذور افراد کے کوٹے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔بھرتیوں میںگریڈ 5تا 15تک3547افراد اپنی درخواست دے سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :