خیبرپختونخواہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کرے۔احسن اقبال
بیرونی سرمایہ کاری عدالتی کارروائی سے حاصل نہیں ہوسکتی،بعض جماعتیں سپریم کورٹ پراپنی رائے مسلط کرناچاہتی ہیں،عوا م موجودہ جمہوری حکومت کواپنی آئینی مدت پوری کرنے پرمتفق ہیں ۔وفاقی وزیرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا بین الاقوامی بزنس کانفرنس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 19:13
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء) :وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و ریفارمز پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبر تختونخواہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کرے ،بیرونی سرمایہ کاری عدالتی کارروائی سے حاصل نہیں ہو سکتی ،بعض جماعتیں سپریم کورٹ پر اپنی رائے مسلط کرنا چاہتی ہیں،620 کلومیٹر طویل کوئٹہ گوادر شاہراہ کو مقررہ مدت سے قبل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ مغربی روٹ پر دوسری شاہراہ ڈیرہ اسماعیل خان سے برہان تک 2018ء میں مکمل ہو جائے گی ،عوام اس بات پرمتفق ہیں کہ موجودہ جمہوری حکومت کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی چاہئے ،یوم حساب 2018ء میں صرف بیلٹ کے ذریعے ہی ہو گا ، سیاسی پنڈتوں کی پشین گوئیاں نہ پہلے سچ ثابت ہوئیں نہ اب ہوں گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.