سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا کے سٴْسراور نوررانجھا کے نانا حاجی احمد انتقال کر گئے

پیر 7 نومبر 2016 19:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء) سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان کے سٴْسر٬چیئرمین اوقاف کمیٹی نور احمد رانجھا کے نانا٬سابق صوبائی وزیرو سینئر نائب صدر پی ایم ایل ق روبینہ سلہری کے ناناسسر٬ڈپٹی چیف اکاؤنٹنٹ پی او ایف واہ کینٹ اسحاق احمد رانجھا کے والد حاجی احمد کا آج ظہر کی نماز کے بعد جامع مسجد لالہ رٴْخ واہ کینٹ میں انتقال ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :