جماعت اسلامی ضلع سکھر کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پیر 7 نومبر 2016 19:18

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر حزب اللہ جکھرو ٬پروفیسر مسعود علی خان ٬سلطان لاشاری٬ڈاکٹر غلام نبی آرائیں ٬ امان اللہ تنیو نے پنوعاقل کے علاقہ فرق پورمیں عبد الحلیم عباسی کے گھر جا کر ان سے انکے چچا کے انتقال اظہار تعزیت و ہمدردی کیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر انہوںنے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت ور حمت مانگی ۔

متعلقہ عنوان :