حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا٬محکمہ موسمیات

پیر 7 نومبر 2016 19:18

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو حیدرآباد33سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ٬ حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 41% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ33سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :