سونے کی قیمت میں300روپے کمی،نئی قیمت51ہزار700روپے ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 18:51

سونے کی قیمت میں300روپے کمی،نئی قیمت51ہزار700روپے ہوگئی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء): عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300کمی کے ساتھ 51ہزار700روپے ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کیساتھ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کم ہوگئی ہے۔فی تولہ سونے کی نئی قیمت 51ہزار700روپے کردی گئی ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی کیساتھ 44ہزار314روپے ہوگئی ہے۔