افغانی خاتون شربت گلہ کی افغانستان واپسی کی درخواست منظورکرلی گئی۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخواہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 18:42

افغانی خاتون شربت گلہ کی افغانستان واپسی کی درخواست منظورکرلی گئی۔محکمہ ..

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء) : سبزآنکھوں سے دنیابھرمیں شہرت پانے والی افغان مہاجرخاتون شربت گلہ کی افغانستان واپسی کی درخواست منظورکرلی گئی ہے،شربت گلہ کی15روزہ سزا9نومبرکوپوری ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ خیبرپختونخواہ کا کہناہے کہ افغان مہاجرخاتون شربت گلہ کی افغانستان واپسی کی درخواست منظورکرلی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق شربت گلہ کو باعزت طریقے سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔شربت گلہ کی15روزہ سزا9نومبرکوپوری ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :