کراچی : موسی کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ ، 4 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 نومبر 2016 18:32

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 نومبر 2016ء) : کراچی کے علاقہ موسیٰ کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ موسیٰ کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :