بجلی کی فراہمی معطل رہے گی٬ حیسکو ترجمان

پیر 7 نومبر 2016 18:38

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتیکاموںکی وجہ سے منگل8نومبر سے 10نومبر تک 132کے وی ٹنڈو آد م گرڈاسٹیشن کی11 کے وی کی6فیڈرز٬ 132کے وی محمد ی گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کے 4فیڈرزجبکہ 132کے وی ہالا گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کے 3فیڈروں سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :