سپریم کورٹ نے اگلی سماعت پر تفصیلی جواب اور دستاویزات مانگ لیے ہیں ٬سپریم کورٹ
پیر 7 نومبر 2016 16:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب ہاتھ کھڑے کر کے بیٹھی ہوئی ہے حالانکہ ادارے کے پاس اختیارات ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ مغل اعظم کے بچوں کے وکیل نے کہا کہ لندن میں 2006میں فلیٹ لیے گئے حالانکہ چوہدری نثار ٬صدیق الفاروق ٬خواجہ آصف اور کلثوم نواز نے مختلف مواقع پر کہا کہ یہ فلیٹ نوے کی دہائی میں لیے گئے۔عمران خان نے کہا کہ مجھے شرم آتی ہے یہ بتا تے ہوئے کہ میں نے 1998میں نواز شریف کے لندن فلیٹ کے سامنے احتجاج کیا تھا ٬اگر یہ فلیٹ ان کا نہیں تھا تو غلطی سے میں نے کسی اور کے گھر کے سامنے تو احتجاج نہیں کردیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ کرنا چاہتی ہے جو پاکستان کے لیے بہت خوش آئند چیز ہے۔ایک سوال پر انہوں کرپشن کی تعریف یہ ہے کہ کسی پبلک پوزیشن پر بیٹھ کر ذات کے لیے فائدہ اٹھانا ٬میں نے آج تک کسی پبلک پوزیشن پر بیٹھ کر پیسہ نہیں بتا یامزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.