قومی کرکٹرزکاکیویز ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار

پیر 7 نومبر 2016 15:08

قومی کرکٹرزکاکیویز ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار

ویلنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7نومبر۔2016ء)ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای سیریز کے اختتام کے بعد دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزساحل پر مچھلیوں کا شکار کرتے دکھائی دئیے ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصاویرمیں مصباح الحق اور یونس خان شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کے ساتھ فوٹو بنارہے ہیں،اس موقع پر ٹیم کے دیگر کھلاڑی دکھائی نہیں دے رہے۔