شعیب اختر نے سنوکر میں اپنی مہارت دکھا کر نیا خطاب حاصل کر لیا

پیر 7 نومبر 2016 12:41

شعیب اختر نے سنوکر میں اپنی مہارت دکھا کر نیا خطاب حاصل کر لیا

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7نومبر۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سنوکر میں اپنی مہارت دکھا کر نیا خطاب حاصل کر لیا ۔

(جاری ہے)

40سالہ سابق سپیڈ سٹار نے ایک مقامی سنوکر کلب میں دوستوں کے ہمراہ سنو کر کھیلنے کے دوران انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کئی گیندیں پاکٹ میں ڈالیں جس پر ان کے دوستوں نے انہیں ”سرجن شعیب “ کا خطاب دے ڈالا ۔