عمران خان پاناما کیس کے حوالے سے عوام اور میڈیا میں بھی عدالت لگائے ہوئے ہیں٬طارق فضل چوہدری
پیر 7 نومبر 2016 12:44
(جاری ہے)
پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کسی بھی الزام پر ایک وقت میں ایک ہی عدالت میں کیس کیا جاتا ہے جبکہ عمران خان پاناما کیس کے حوالے سے عدالت عظمٰی میں بھی ہیں اور احتجاج اور دھرنوں کی صورت میں عوام اور میڈیا میں عدالت لگائے ہوئے ہیں۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں کھڑے ہیں ہمارے پاس شواہد موجود ہیں جنہیں عدالت عظمی میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد ہوںگے اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کامیاب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.