حضرت بہاءالدین زکریا رحمتہ اللہ کا تین روزہ عرس

شاہ محمود قریشی اوران کے بھائی مرید حسین قریشی میں تلخ کلامی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 6 نومبر 2016 11:15

حضرت بہاءالدین زکریا رحمتہ اللہ کا تین روزہ عرس

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 نومبر2016ء) حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانیؒ کے777ویں سالانہ عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغازہو گیا ۔ عرس پر زائرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

سجادہ نشین شاہ محمود قریشی نے غسل دے کر تقریبات کا آغاز کیا اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی ۔اس دوران درگاہ کے سجادہ نشین شاہ محمود قریشی اوران کے بھائی مرید حسین قریشی میں کسی بات پر تلخ کلامی بھی ہوئی

متعلقہ عنوان :