رش کے اوقات میں بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی کار چلانے کی جلدی ہوتی ہے

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 5 نومبر 2016 22:38

رش کے اوقات میں بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی کار چلانے کی جلدی ہوتی ہے

چین کے شہر لیشوئی میں ایک پولیس آفیسر اپنے کام پر جا رہا تھا کہ اس کی نظر ایک بچے پر پڑی۔ بچہ انتہائی رش کے اوقات میں اپنی کھلونا کار میں بیٹھا سٹرک کے بیچ میں چلا جا رہا تھا۔

(جاری ہے)


ووفینگ نام کے پولیس آفیسر نے فوراً ہی اپنی بائیک روکی اور بھاگ کر بچے کو بچا لیا۔بعد میں پولیس والوں نے بچے کے والدین کو ڈھونڈ کر بچے اور اس کی کار کو اُن کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :