گروپوں کے درمیان دیرینہ تنازعہ پر فائرنگ ‘ایک شخص جاں بحق٬ تین زخمی ہو گئے

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:30

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) سکھر کے علاقہ باگڑ جی کے کچے میں خروس برادری کے دو گروپوںکے درمیان دیرینہ تنازعہ پر تصادم اور فائرنک کے نتیجہ میں ایک فرد رحمت اللہ جانبحق جبکہ تین افراد سلطان ٬ حیدر اور سنگین خرو س زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصادم کو بڑھنے سے بچالیا۔ پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :