چکوال‘نوجوان مچھیرا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:11

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) ڈھوک قطب دین ڈیم میں 25سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

25سالہ مقصود شاہ مچھلیاں پکڑنے کیلئے ڈیم پر گیا ٬ پائوں پھسلنے سے گہرے پانی میں چلا گیا ٬ جہاں پر اس کی وفات ہوئی۔ ریسکیو1122نے قافی تگ و دو کے بعد لاش کو ڈیم سے نکالا۔

متعلقہ عنوان :