سیالکوٹ ‘ شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا‘ مقدمہ درج

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ اوٹھیاں چیک پوسٹ سے پولیس نے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے شخص امجد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :